آن لائن سٹور مینجر کی ویکسنسیز دستیاب پرکشش تنخواہ گھر بیٹھے کام
بیسٹ ایج سنٹر کے آن لائن بازار (بیسٹ ایج بازار )کے لیے ملک بھر سے سٹور مینجرز کی ضرورت ہے ۔ اگر آپ انٹرنیٹ موبائل سوشل میڈیا استعمال کرسکتے ہیں تو آپ اس پوسٹ کے لیے گھر بیٹھے اپلائی کرسکتے ہیں۔ نہ صرف ٹریننگ مفت بلکہ ٹریننگ کے دوران بھی وظیفہ دیا جائے گا ۔ایک ماہ کی ٹریننگ کے بعد پرکشش معاوضہ دوران ٹریننگ کارکردگی کے مطابق۔ فکس تنخواہ 30000سے لے کر ایک لاکھ تک ۔ پارٹ ٹائم جاب گھر بیٹھے کام مکمل تفصیل کے لیے bazar@bestage.pk پر ای میل کریں یا 03006021280پر واٹس ایپ کریں